| | |

میلبرن میں فلسطینی پرچم لہرادیا گیا،عثمان خواجہ کیوں مسکرادیئے

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

میلبرن میں فلسطینی پرچم لہرادیا گیا،عثمان خواجہ کیوں مسکرادیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی فینز نے ایم سی جی میں پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے دوران فلسطین کا جھنڈا لہرادیا ہے اور ساتھ میں نعرے بازی کی ہے۔

میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستانی فین فلسطین کا جھنڈا لے آئے اور اسے طریقہ سے چھپائے رکھا اور پھر لہرادیا۔

ٹیسٹ کرکٹ کے اندھیرے دور کرنےکیلئے پاکستان بھارت کی میلبرن میں سیریز،بریکنگ نیوز

بعد میں عثمان خواجہ نے اسے دیکھا ہے اور ان کے چہرے پر مسکراہٹ تھی۔آئی سی سی اورکرکٹ آسٹریلیا دونوں نے عثمان خواجہ کو اس کے اظہار کیلئے ہر طریقہ سے منع کردیا تھا۔

پرتھ ٹیسٹ میں ایک بڑا فیلگ اور بینر لگ گیا تھا۔سکیورٹی نے اسے اتارا تھا اور لگانے والے کو پکڑ کر باہر لے گئے تھے۔پاکستان 79 رنز سے ٹیسٹ میچ ہار گیا ہے۔

سابق یہودی کرکٹر نے عثمان خواجہ کے موقف کی حمایت کردی،ساتھ میں ایک سوال پوچھ لیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *