| | | |

شاہین آفریدی کا نکاح،قبول ہے کی صدا

کراچی،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

شاہین آفریدی کا نکاح،قبول ہے کی صدا۔شاہین آفریدی کا نکاح ہوگیا۔شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ ان کے نکاح کی تقریب ہوئی۔تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ لیفٹ ہینڈڈ پیسر باادب بیٹھے ہیں۔علما کرام کے ساتھ شاہد آفریدی بھی دکھائی دیتے ہیں۔

بس بہت ہوگیا،اب میں نہیں واپسی کرسکتا ،شاہین آفریدی کب سب چھوڑنے لگے تھے

پاکستانی پیسر کا نکاح آج ہوا ہے۔شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ ہونے والے نکاح میں قریبی رشتہ دار،دوست احباب اور کرکٹرز شریک ہیں۔

مزید تفصیلات یہاں اپ ڈیٹ کی جائیں گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *