| | | | |

پھر سیٹی تو بجے گی،علی ظفر پی ایس ایل 9 گیت کے گلوکار،مزید تفصیلات

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پھر سیٹی تو بجے گی،علی ظفر پی ایس ایل 9 گیت کے گلوکار،مزید تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سیٹی تو بجے گی۔علی ظفر کا پی ایس ایل 1 گیت پھر سیٹی بجے گی،یاد آیا ہوگا۔پاکستان سپرلیگ آفیشلز نے کنفرم کردیا ہے کہ ایک بار پھر علی ظفر پی ایس ایل کا گیت تیارکررہے ہیں۔

پاکستان سپرلیگ تاریخ،پی ایس ایل چیمپئنز2016 سے 2024 تک

مشہور سنگر علی ظفر کی ایک ویڈیو پاکستان سپرلیگ کے آفیشل اکائونٹ سے  ایکس پرریلیزکی گئی ہے اور اس میں لکھا گیا ہے کہ سیٹی تو بجے گی۔علی ظفر پی ایس ایل 9 ،پاکستان سپرلیگ 2024 کا میوزک سیٹ کررہے ہیں یا سرچ کررہے ہیں۔

پی ایس ایل 9 کا مکمل شیڈول آگیا،تمام میچز،مقامات،تاریخ،دن اور ٹائم ساتھ

پاکستان سپرلیگ کا آغاز 17 فروری سے ہوگا۔کراچی،لاہور،راولپنڈی اور ملتان میچزکین میزبانی کریں گے۔تیاریاں جاری ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *