| | | | | | | |

پاکستان میں 3 ملکی سیریز شیڈول ،بڑے ممالک شامل

 

 

کرک اگین اسپیشل رپورٹ

پاکستان میں 3 ملکی ون ڈے کپ شیڈول ہوگیا

یوں پاکستان کرکٹ فینز میگا ایونٹ سے قبل پاکستان میں بڑی ٹیموں کو ایکشن میں دیکھیں گے۔یہ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں۔

تنائو اور ٹکرائو،اگلے ماہ پاکستان ،افغانستان ون ڈے سیریز

یہ ماجرا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل رکھاگیا۔بھارت کو اب پاکستان میں کھیلنے سے انکار کا جواز نہ ملے گا۔ایونٹ بھی کہیں نہ جائے گا۔

فروری 2025 میں  نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کا دورۂ پاکستان ہوگا۔ سہ فریقی ون ڈے سیریز پاکستان میں ہوگی۔میچز ملتان ،لاہور اور کراچی میں ہونگے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ میں 10 اضافی ٹی 20 میچز،باہمی ہنگامی دورے شیڈول
فروری مارچ 2025 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025  پاکستان میں ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *