| | |

ایشیا کپ،سپر 4،بنگلہ دیش کا ٹاس ،سری لنکا کی بیٹنگ

 

 

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ،سپر 4،بنگلہ دیش کا ٹاس ،سری لنکا کی بیٹنگ

ایشیا کپ میں آج کولمبو کی شروعات اچھی ہیں۔سپر 4 میں ٹاس ہوگیا۔

بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

بنگلہ دیش ٹیم ہاری تو سپر فور میں دوسری شکست کے ساتھ باہر ہوگی۔سری لنکا ہارا تو صورت حال دلچسپ ہو جائے گی۔

پاکستان اور بھارت اسی میدان میں کل کھیلیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *