| | | | | |

انڈر 19 ورلڈکپ،پاکستان افغانستان،بھارت اور بنگلہ دیش میچز کی ٹاس اپ ڈیٹ

ایسٹ لندن،کرک اگین رپورٹ

انڈر 19 ورلڈکپ،پاکستان افغانستان،بھارت اور بنگلہ دیش میچز کی ٹاس اپ ڈیٹ۔پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم  نے افغانبستان انڈر 19 ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ایسٹ لندن میں دونوں ٹیمیں نئی مہم کا پہلا میچ کھیل رہی ہیں اور یہ گروپ ڈی کا میچ ہے۔

آج بلوم فائونٹین میں ایک اور میچ کھیلا جارہا ہے۔گروپ اے میں بھارت اور بنگلہ دیش مقابل ہیں۔اس میچ کا ٹاس بنگلہ دیش نے جیتا ہے اور پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔

آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈکپ جنوبی افریقا میں کھیلا جارہا ہے۔

پہلے روز آئرلینڈ نے امریکا اور جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *