| | | |

پرتھ پچ پر سرنگیں،میچ پھر بھی جاری،بابر پر جان بوجھ کر آئوٹ کا الزام،6 گئے

پرتھ،کرک اگین رپورٹ

پرتھ پچ پر سرنگیں،میچ پھر بھی جاری،بابر پر جان بوجھ کر آئوٹ کا الزام،6 گئے۔پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم کے چوتھے روز کی پچ تباہ ہوچکی ہے،جگہ جگہ بڑے کریکس ہیں،اس پر میچ جاری ہے اور پاکستانی بیٹنگ شدید مشکلات کا شکار ہے۔بگ بیش لیگ کے میچ کی پچ بھی ایسے ہی خراب تھی،جب بال اٹھ اور بیٹھ رہی تھی تو امپائرز نے میچ ختم کردیا تھا لیکن آئی سی سی کے زیر انتظام پرتھ کی خراب پچ پر میچ جاری ہے۔پاکستان کے دوسری اننگ میں 65 رنز تک6 کھلاڑی آئوٹ ہوچکے ہیں۔آغا سلمان رن آئوٹ پوگئے۔

شان مسعود بطور کپتان،شاہین نائب کپتان،اپنے شعبوں میں بری طرح فلاپ،پرتھ ٹیسٹ کی دونوں اننگز کا جائزہ

ادھر پاکستان میں ایک طبقہ نے الزام عائد کیا ہے کہ بابر اعظم جان بوجھ کر اچھا نہیں کھیل رہے،وہ ایسی شاٹس کھیلتے ہیں جس سے وہ خود وکٹ دینا چاہتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر پاکستانی فینز نے پرتھ ٹیسٹ کو بھول کر بھارت کے گزشتہ دورہ آسٹریلیا کی فوٹیج چلانی شروع کردی ہیں،جب بھارتی اننگ 36 پر ڈھیر ہوئی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *