| | | | | |

پاکستان کیخلاف چھکے،روہت شرما سے امپائر کی بیث پر انکوائری ،کیا جواب دیا

 

 

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کے خلاف ناقابل یقین چھکے مارنے پر امپائر کی جانب سے روہت شرما سے ان کے بیٹے پر سوال کا انکشاف ہوا ہے۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کے خلاف بھارتی کپتان روہت شرما نے 6 چھکے لگائے ۔

انہوں نے 36 بالز پر ففٹی مکمل کی۔

روہت شرما نے اپنے نائب کپتان ہردک پانڈیا سے بات کرتے بتایا کہ جب میں چھکے لگارہا تھا تو امپائر نے مجھ سے میرے بیٹ کا سوال کیا کہ یہ کیسے ہوگیا۔

روہت شرما نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ میں نے ان کے سامنے اپنے مالز کردیئے کہ یہ طاقت کا کمال ہے۔

روہت شرما کی جارحانہ 86 رنز کی اننگ کی بدولت پاکستان بھارت سے 7 وکٹ سے ہارگیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *