| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈکپ،شاہ زیب کی سنچری،پاکستان کاافغانستان کو285 رنزکا ہدف،دیگر 2میچزکی اپ ڈیٹ

ایسٹ لندن،کرک اگین رپورٹ

انڈر 19 ورلڈکپ،شاہ زیب کی سنچری،پاکستان کاا فغانستان کو رنزکا ہدف،دیگر 2میچزکی اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے دوسرے روز کے میچز جاری ہیں۔ایسٹ لندن میں پاکستان نے  افغانستان کے خلاف پہلے کھیل کر 9 وکٹ پر  284 رنزبنائے۔اہم بات اوپنر شاہ زیب خان کی سنچری اور کپتان سعد بیگ کی ہاف سنچری تھی۔شاہ زیب خان 106 کرکے گئے۔خلیل احمد نے 4 وکٹیں لیں۔

پوچسٹرم میں جاری ایک اور میچ میں سکاٹ لینڈ ٹیم انگلینڈ کے خلاف4 بالز قنل 174 اسکور پر آئوٹ ہوگئی۔

بلوم فائونٹین میں بھارت کو بنگلہ دیش کے خلاف کچھ مشکل پیش آئی۔50 اوورز بیٹنگ میں 7وکٹ پر  251رنزبنائے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *