| | | | |

نداڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ڈھاکا روانہ

پی سی بی میڈیا ریلیز

Twitter Image/PCB

پاکستان ویمنز ٹیم نداڈار کی قیادت میں ٹیم ہوٹل سے ایرپورٹ کے لیے روانہ.پاکستان ویمنز ٹیم براستہ دبئی بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکا روانہ ہوگی۔پاکستان ویمنز ٹیم بنگلہ دیش کے دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

پاکستان ویمنز ٹیم جمعہ کی شام ڈھاکا پہنچ کر چتوگرام کے لیے روانہ ہوگی جہاں 27،25 اور 29 اکتوبر کو تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *