| | | | |

ویرات کوہلی کی کسے فلائنگ کس،انوشکا شرما کا ردعمل

 

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ

ویرات کوہلی کی کسے فلائنگ کس،انوشکا شرما کا ردعمل۔انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی بنگلور کے تصاویر وائرل 23 اپریل کو آئی پی ایل 2023 میں رائل چیلنجرزکے خلاف رائل۔ چیلنجرز کے بڑے میچ سے پہلے، ویرات نے اسٹینڈ پر کھڑی محبوبہ انوشکا کو فلائنگ کس کیا۔ اسی کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ویرات کے فلائنگ کس کے بعد انوشکا شرما گئی۔

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی  کی اب تک کی سب سے پیاری تصاویر ہیں۔ یہ 23 اپریل کو ایک سنسنی خیز میچ تھا جس میں رائل چیلنجرز نے راجستھان رائلز کو 7 رنز سے ہرادیا۔میچ  بنگلورو میں تھا۔ آج کے میچ کے ایک خاص لمحے کی تصویریں وائرل ہو رہی ہیں۔ اسی میں ویرات کو کیچ لینے کے بعد گیلری میں کھڑی بیوی انوشکا کو فلائنگ کس کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔فاتح ٹیم ن ے 189 رنزبنائے۔ناکام ٹیم 182 تک رہی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *