| | | | | | |

گرما گرمی،نوین الحق اور اعظم خان میں جنگ،آخر میں گالی کس نے دی

لاہور،کرک اگین رپورٹ

گرما گرمی،نوین الحق اور اعظم خان میں جنگ،آخر میں گالی کس نے دی۔کرکٹ ،کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اعظم خان اور نوین الحق میں گرما گرمی،شکار کے بعد افغان پیسر نے فک آف کی گالی دے دی،غصہ سے اپنے سوئٹر میں منہ بھی چھپالیا۔

ڈیر سیمی مسلسل تیسرے میچ میں بابر اعظم کے پاس،کیا کہتے،کرک اگین نیوز لے آیا

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ گرما گرم تھا،جب اعظم خان لپیٹ رہے تھے تو نوین الحق سمیت سب لپیٹ میں تھے لیکن 18 ویں اوور کی آخری بال پر جب اعظم خان چھکے کی کوشش میں نوین کی بال پر بائونڈری لائن پر کیچ ہوئے تو نوین کو جشن منانے کا موقع ملا لیکن وہ غصہ والا تھا،انہوں نے مشہور انگلش لفظ نکالا۔ئیہ اس لئے بھی تھا کہ جب اعظم خان بیٹنگ کررہے تھے تو ایک موقع پر انہوں نے نوین کے پاس سے گزرتے ہوئے کچھ جملے بولے تھے۔

سنسنی خیز مقابلہ پشاور زلمی نے 8 رنز سے جیت لیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *