| | | | | |

عمر اکمل نے نواز شریف سے کیا درخواست کردی،آداب بجالانا بھی دیکھیں

لندن،کرک اگین رپورٹ

عمر اکمل نے نواز شریف سے کیا درخواست کردی،آداب بجالانا بھی دیکھیںکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ معروف کرکٹر عمر اکمل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لئے نوازشریف سے امیدیں باندھ لی ہیں۔انہوں نے لندن میں ان کے گھر میں ملاقات کی۔ملاقات کے بعد ان کا انداز بجالانے والا تھا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمر اکمل ملاقات کے بعد جب واپس لوٹے تو میڈیا کے سامنے بھی سابق وزیر اعظم کی تعظیم میں ایسے جھک رہے تھے کہ جسیے علم نہیں کہ ان کی کیسی امیدیں۔

عمراکمل نے میڈیا سے بات چیت میں کہا ہے کہ نواز شریف جلد پاکستان واپس آئیں گے۔ان کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا اور کرکٹ میں بہتری ہوگی۔امید ہے کہ نوازشریف جلد پاکستان ہونگے۔انہوں نے کہا ہے کہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ میری ان سے ملاقات ہوئی ہے اور میں نے ان سے ایک درخواست کیہے جو امید ہے کہ جلد پوری ہوگی۔انہوں نے کہا ہے کہ ملک کیلئےکھیلنا چاہتا ہوں اور جب موقع ملے گا۔پرفارم کروں گا۔ایسالگتا ہےکہ عمر اکمل ٹیم میں واپسی کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔

 

پنجاب حکومت کے نمائندے پی سی بی کے پاس کیوں

 

عظیم ٹورنامنٹ کا بد قسمت اختتام،حسن علی کا سرجری کے بعد بیان آگیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *