| | |

کاکول کو کوچز اور کپتان تیار کرنے کی بھٹی بنانے کی کوششیں

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

کاکول کو کوچز اور کپتان تیار کرنے کی بھٹی بنانے کی کوششیں

سوال یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز اور کپتان کے فیصلے ایسے وقت میں کیوں ہو رہے ہیں کہ جب قومی کرکٹرز کاکول میں موجود ہیں۔

کوچز کے انتخاب پر چیئرمین پی سی بی نے کہا  ہے کہ فیصلہ اس وقت ہوگا جب ٹیم وہاں موجود ہوگی۔

کپتان کا فیصلہ کاکول کیمپ کے اندر ہوگا

یہ کیمپ ہے یا کوچز اور کپتان بنانے کی بھٹی۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ پیغام کیا نکل رہا ہے۔

پی سی بی کی کی جاری کردہ تصاویر میں محمد رضوان فوجی ٹرینر کے انڈر ہیں۔کھلاڑی بھی ان کے انڈر ہی کام کرتے پائے جارہے ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ کاکول میں جاری ہے۔کپتانی کیلئے بابر اعظم سے بات چیت جاری ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *