| | | | |

حسن علی کی کیپ کہاں گئی

 

 

لندن،کرک اگین رپورٹ

 

حسن علی نے اپنی کیپ دے دی۔کیپ دینے کے بعد ہاتھ ملایا اور گلے بھی ملے۔

ٹی 20 بلاسٹ میچ کے دوران پاکستان کے پیسر حسن علی نے اپنی کیپ سٹینڈز میں موجود ایک ںننھے لیکن بھاری بھرکم فین کو جاکر اپنی کیپ پہنائی،ہاتھ ملایا اور گلے لگایا۔شاندار انداز میں جوش کا مظاہرہ کیا ہے۔

اس موقع پر دیگر فینز بھی تھے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *