| | | |

کرکٹ کمیٹی کہاں گئی،5 اوورز ایک اور 8 دوسرے پر،ایسے نہیں،مکمل سرو کریں گے،راشد لطیف

کرک اگین رپورٹ

کرکٹ کمیٹی کہاں گئی،5 اوورز ایک اور 8 دوسرے پر،ایسے نہیں،مکمل سرو کریں گے،راشد لطیف۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ کس میں کتنا دم ہے کہ آئے،ہمیں ہائرکرلے۔کرکٹر خود سے آکر کہے کہ میں یہ کردوں گا،وہ کردوں ،نہیں ہوسکتا۔ابھی کرکٹ کمیٹی بنائی تھی کیا بنا اس کا ،کیا نتیجہ نکلا۔

بابر اعظم دشمنی،عبد الرزاق اخلاقیات سے باہر،ایشوریہ رائے،شادی،بچہ کی مثال دے ڈالی

راشد لطیف نے کہا ہے کہ ہم بڑے تگڑے ہیں اور سامنے کھڑے ہیں۔پاکستان کی خدمت کیلئے تیار ہیں۔جس کو ضرورت ہوگی،ہم سے بات کرے۔ہم یہ نہیں کریں گے کہ 10 اوورز کینیڈا میں کھیلیں اور 10 اوورز کراچی میں یا 5 اوورز پی ٹی وی پر بول لیا،ساتھ میں 8 اوورز اے ٹی وی پر۔ہم یہ نہیں کریں گے۔پاکستان کو سرو کرنے آئیں گے تو مکمل  آئیں گے،سب کچھ چھوڑ چھاڑ دیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *