| | | | | | |

شعیب ملک کا کس سے ٹکرائو،زخمی ہونے پر وسیم اکرم سے ڈانٹ،اعظم خان کا بوسہ

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

شعیب ملک کا کس سے ٹکرائو،زخمی ہونے پر وسیم اکرم سے ڈانٹ،اعظم خان کا بوسہ۔شعیب ملک اور میتھیو ویڈ کے ٹکرائو نے شعیب ملک کو زخمی کردیا۔آل رائونڈر اختتامی لمحات میں باہر تھے۔ایک کیچ پکڑنے کی کوشش میں دونوں فیلڈر ٹکرائےْشعیب ملک زمین بوس ہوگئے۔

کراچی کنگز پی ایس ایل 8 میچ میں 201 رنزبناکر ہاری تو یہ اس کی چھٹی شکست تھی۔اس کے بعد اس کے 2 رسمی میچزباقی ہیں۔

حسن علی کا ناقابل یقین کیچ،ریکارڈ،اسکور بک سے غائب

میچ میں شکست کے بعد دیکھاجاسکتا تھا کہ وسیم اکرم کے قریب شعیب ملک جاکر بیٹھے۔وسیم اکرم ان کے پاس چل کرگئے۔پہلے پوچھا،پھر ہلکی سی ڈانٹ ڈپٹ بھی تھی۔پھر جھک کر حال پوچھتے پائے گئے۔

پی ایس ایل 8 میں اعظم خان کا بوسہ ان کے ساتھ بیٹنگ کرنے والے  آصف علی نے لے لیا،اس پربھی بڑے تبصرے ہوئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *