| | | |

پاکستان،افغانستان ون ڈے سیریز کابہترین کھلاڑی کون

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

پاکستان،افغانستان ون ڈے سیریز کابہترین کھلاڑی کون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی ایک روزہ ون ڈے سیریز میں امام الحق کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے،انہوں نے 3 میچزمیں 165 اسکور بنائےْ2 ہاف سنچریز تھیں۔91 کی بڑی اننگ تھی۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو آخری میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

وننگ ٹرافی جیتنے والے کپتان بابر اعظم نے اسے تاریخی لمحہ قرار دیاہے۔پاکستان آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں پہلے نمبر پر آیا ہے۔اس سے قبل سال کے شروع میں پاکستان تھوڑے وقت کیلئے پہلے نمبر پر تھا۔

بدتمیزی کا تمیزدار سبق،پاکستان کا افغانستان کو کلین سوئپ،ون ڈے کرکٹ میں نمبر ون

وقار یونس نے بھی فوری مبارکباد دی اور کہا ہے کہ ٹیم کیلئے اچھا وقت شروع ہوگیاہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *