| | | | |

محمد شامی کو کس نے کی شادی کی پیشکش

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

بھارتی سٹار پیسر محمد شامی جہاں اپنی اہلیہ  حسینہ آرا کے حوالہ سے منفی خبروں میں رہتے ہیں،یہاں تک کہ انہیں رسالتی کارروائی کا بھی سامنا رہا،ایسے میں ان کو ایک اور شادی کی پیش کش کردی گئی ہے۔

ایک اداکارہ شادی کی پیشکش کرنے کی حد تک چلی گئی۔ ان کی بائولنگ سے متاثر ہو کر اداکارہ سے سیاستداں بننے والی پائل گھوش نے تیز گیند باز سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پائل نے شامی سے شادی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا، شامی تم اپنا انگلش سدھرلو، میں تیار ہوں۔ تم سے شادی کرنا۔

بھارت کے تیز گیند باز محمد شامی اس ورلڈ کپ میں زبردست فارم میں ہیں۔ صرف چار میچوں میں، شامی نے اپنی باؤلنگ سے ٹیموں کو  رگڑ دیا اور 16 وکٹوں کے ساتھ بھارت کے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بائولر بن گئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *