| | | | | | |

ورلڈکپ میچ میں کرتے کرت سجدہ کیوں نہ کیا،محمد شامی کا پہلا جواب آگیا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

محمد شامی نے کہا ہے کہ پاکستان سے مجھ پر بے بنیاد الزامات لگے اور عجب تبصرے کئے گئے لیکن یہ سب عجب تھا۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023  کے سری لنکا کے خلاف میچ میں 5 وکٹیں لینے والے پیسر محمد شامی 5 ویں وکٹ کے بعد سجدہ کی جانب گئے لیکن کرتے اور جھکتے اچاک رک گئے۔پہلی بار اب لب کشائی کی ہے۔

محمد شامی سجدہ کرتے کس خوف سے رک گئے ،سین وائرل ،حقیقی وجہ جانیئے

کہتے ہیں کہاگر وہ سجدہ کرنا چاہتے تو انہیں کوئی نہیں روک سکتا تھا۔ کبھی بھی پانچ وکٹیں لینے کے بعد سجدہ نہیں کیا۔  اگر میں سجدہ کرنا چاہتا تو کرتا، اس میں مسئلہ ہی کیا ہے؟ اگر مجھے سجدہ کرنے کیلئے بھی کسی سے اجازت کی ضرورت پڑے تو پھر میں اس ملک میں کیوں رہوں۔کب کا یہاں سے چلاجائوں گا۔

محمد شامی سے کوئی پوچھے کہ گٹھنوں کے بل بیٹھ کر نیچے جاتے اچانک رکنے کا مطلب کیا تھا،اگر سجدہ کرنا نہیں تھا تو  عمل کی کوشش کی گئی،پھر روکا گیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *