| | | | |

پی سی بی ملتانی فینز کا کیوں مشکور

 

 

ملتان ،کرک اگین رپورٹ

 

پی سی بی نے ملتانی فینز کا شکریہ ادا کیا ہے۔انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں کرکٹ فینز کی دلچسپی کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ مستقبل میں بھی ملتان پاکستان کے یوم وینیوز میں نمایاں رہے گا۔

پاکستان اور انگلینڈ کا ٹیسٹ ایک روز قبل ختم ہوا،اس سے کھلاڑیوں کو جہاں آرام کا موقع ملا،وہاں فینز ایک روز کا کھیل دیکھنے سے محروم ہوئے۔

انگلینڈ نے ملتان ٹیسٹ ساڑھے 3 روز میں 26 رنز سے جیت کر سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے ۔

تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 17 دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *