| | | | |

پیٹ کمنز نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کیوں کردیا

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

آسٹریلیا کے ورلڈکپ فاتح کپتان پیٹ کمنز نے اگلے سال بھارت میں آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کیا ہے۔ظاہر ہے کہ بھارتی میدانوں میں ورلڈکپ ٹرافی انہوں نے لہرائی ہے اور وہ بھی بھارت کو شکست دے کر۔بڑے زخم دیئے ہیں۔بھارتیوں کو بھلانے میں وقت لگے گا۔

پیٹ کمنز کے مطابق وہ آرام کرنا چاہتے ہیں۔اگلے سال میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ہے،پھر ایشز ہے،اس لئے وہ  اپنے آپ کو تھکانا نہیں چاہتے۔

ورلڈکپ فائنل کی رات 2 اہم ملاقاتیں،پیٹ کمنزنے کیسے عمران خان کی نقل کی،کیسے اہم راز لےلئے

بھارت  میں پیٹ کمنز اور ان کی ٹیم کو پچز،سسٹم،آئی سی سی کریکٹر اور بھارتی بورڈ مداخلت پسند نہیں آئے،شاید خفیہ وجہ یہی ہو لیکن بہرحال وہ آئی پی ایل 2024 سے باہر ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *