| | | | | | |

پی ایس ایل 9 فائنل ٹاس میں تاخیر کیوں ہوئی،ہارنے پر شاداب کا ردعمل

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9 فائنل ٹاس میں تاخیر کیوں ہوئی،ہارنے پر شاداب کا ردعمل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 فائنل کے ٹاس میں 5 منٹ کی غیر معمولی تاخیر ہوگئی ہے،اس کے بعد ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں ٹاس ہوا۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔رضوان کہتے ہیں کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔4 دن کا وقفہ بعض اوقات نقصان دہ اور بعض اوقات فائدہ مند ہوتا ہے۔

پی ایس ایل 9 فائنل آج،تاریخی حوالہ سے کون پہلے بیٹنگ،کون بائولنگ کرکے جیت سکتا،ٹاس نتیجہ سے میچ نتیجہ واضح ہونےوالا

کولن منرو فٹ ہوگئے ہیں،وہ ٹیم میں واپس آگئے ہیں،شاداب خان نے مزید کہا ہے کہ ٹاس سے پہلے ہمارا بھی یہی پلان تھا کہ پہلے بائولنگ کرتے لیکن سلطانز نے یہ خواہش پوری کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *