| | |

کیا ملک میں الیکشن نہیں ہونگے،پی سی بی چیئرمین انتخاب کیلئے نیا چیف الیکشن کمیشن تعینات

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

نئی بریکنگ نیوز،سوال ہوگا کہ کیا ملک میں نئے انتخابات نہیں ہونگے،عام سی بات تھی کہ ذکا اشرف کو 90 روز کی توسیع اس لئے ملی تھی کہ یہ وقت بھی گزرے،نئی حکومت آئے اور اپنا چیئرمین لائے لیکن آج اتوار کو چھٹی کے روز نیا کٹا کھلا ہے۔

پیٹ کمنز سمیت بڑے نام آئی پی ایل چھوڑکرپی ایس ایل میں،وجہ جانیئے

سابق اٹارنی جنرل شاہ خاور ولی خان کو پی سی بی کا چیف الیکشن کمیشن تعینات کردیا گیا۔ شاہ خاور ولی خان کو پی سی بی کے الیکشن فروری تک کروانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

شاہ خاور ولی خان  پرریجنز اور پی سی بی کے چئیرمین کے الیکشن کروانے کی ذمہ داری عائد ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *