| | | | |

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی پہلے بیٹنگ

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان آئرلینڈ کے مقابل ہے۔آئرش ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے میچ میں بھارت سے ہاری تھی۔پاکستان گروپ 2 میں تیسرے نمبر پر ہے۔انگلینڈ پہلے اور بھارت دوسری پوزیشن پر ہے

پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *