| | | | | |

فخرزمان الارم بن چکے،کتنے مواقع اور دینے،نمبرون 2 سے 3 سالہ ورک کا نتیجہ،رمیزراجہ

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

فخرزمان الارم بن چکے،کتنے مواقع اور دینے،نمبرون 2 سے 3 سالہ ورک کا نتیجہ،رمیزراجہ۔پی سی بی کے سابق چیئرمین،سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور کپتان کو نمبر ون بننا مبارک ہو۔یہ 2 سے 3 سالہ کارکردگی کا تسلسل اور اس کا نتیجہ ہے۔پاکستان نے افغانستان سے سیریز جیت لی،گزشتہ میچ جیتنے سے کھلاڑیوں کا اعتماد بڑھ گیا تھا۔کریڈٹ دینا پڑے گا کہ ان کا موومنٹ بہتر رہا ہے۔اب بات یہ ہے کہ یہ پرفارمنس گزشتہ 2 سے 3 سال کی پرفارمنس کا نتیجہ ہے۔ایشیا کپ مختلف ہوگا۔سری لنکا کی  پچز مشکل ثابت ہونگی۔

بدتمیزی کا تمیزدار سبق،پاکستان کا افغانستان کو کلین سوئپ،ون ڈے کرکٹ میں نمبر ون

راجہ کہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے۔پرفارمنس،فٹنس اور فیلڈنگ اچھی ہوگئی ہے۔قومی کھلاڑی سب اچھا کھیل رہے ہیں۔کسی بھی لیول پر فلاپ نہیں آیا۔

رمیز راجہ نے قومی ٹیم کی کچھ کمزوریاں بھی بتائی ہیں۔پاکستان کو 2 سے 3 چیزیں کرنی ہونگی۔سعود شکیل کو مڈل آرڈر میں ڈال کر اچھا کیا۔وہ اسپنرز کو اچھا کھیلتے ہیں ۔اس کے بعد مڈل آرڈر ہمارا کمزور ہے۔بڑی ٹیمیں مواقع نہ دیں گی۔تیسرا پاکستان کا سپن ڈیپارٹمنٹ تھوڑا کمزور ہے۔اسے بہتر کرنا ہوگا۔بابر اور رضوان کا کمبی نیشن پاکستان کو فائدہ دیتا ہے۔فخرزمان کی فارم ٹھیک نہیں ہے۔کپتان کو سوچنا ہوگا کہ اسے اور کیسے مواقع دیبنے ہیں،کتنے مواقع دینے ہیں۔محمد حارث تیار ہیں۔فخرکے3 فیلیئرز الارم بجا رہے ہیں۔ان کو سننا ہوگا۔

افغان وکٹ کیپر نے گلوز دے مارے،مکی آرتھر کا سانس بند ہوگیا،ہزیمت سے بچنے کی خوشی

رمیز راجہ کا 2 سے 3 سالہ ٹیم ورک،کمبی نیشن کا اظہار دراصل یہ بتاتا ہے کہ یہ سب ان کے دور کی جاری کردہ پلاننگ کے نتائج کا خاصہ ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *