| | | | | |

ورلڈکپ 2023 شیڈول،ٹائمنگ اور اہم تفصیلات

 

کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ 2023 شیڈول،ٹائمنگ اور اہم تفصیلات۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے آغاز میں صرف 50 روز رہ گئے ہیں۔آئی سی سی نے 50 روزہ فاصلے کی مناسبت سے ورلڈکپ ٹرافی کی تصویر شیئر کی ہے جو تاج محل کے سامنے رکھی گئی ہے۔کرک اگین نے اسی مناسبت سے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا اپ ڈیٹ شیڈول ایک بار پھر شائع کیا ہے۔

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا شیڈول،وقت ساتھ

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ 5 اکتوبر کو پہلا میچ کھیلیں گے۔یہ احمد آباد میں ہوگا۔ دوپہر 1 بجے

اکتوبر 6 کو پاکستان نیدرلینڈز سے حیدر آباد میں کھیلے گا۔دوپہر 1 بجے

اکتوبر 7 کو بنگلہ دیش ،افغانستان دھرم شالہ میں کھیلیں گے۔صبح ساڑھے 9 بجے

اسی روز 7 اکتوبر کوجنوبی افریقا سری لنکاسے دھرم شالہ میں کھیلے گا۔دوپہر 1 بجے

اکتوبر 8 بھارت،آسٹریلیا چنائی میں مدمقابل ہونگے۔دوپہر 1 بجے

اکتوبر 9،نیوزی لینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز،حیدر آباددوپہر 1 بجے

اکتوبر 10،انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش ،دھرم شالہ, صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا۔

اکتوبر 10،پاکستان بمقابلہ سری لنکا،حیدر آباد،دوپہر1 بجے

اکتوبر 11،بھارت بمقابلہ افغانستان ،دہلی،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 12،آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا ،لکھنو،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 13،نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش ،چنائی،دوپہر ایک بجے

اکتوبر 14،پاکستان بمقابلہ بھارت ،احمد آباد،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 15،انگلینڈ بمقابلہ افغانستان ،دہلی،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 16، آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا،لکھنو،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 17، جنوبی افریقا بمقابلہ نیدرلینڈز، دھرم شالہ،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 18، نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان ،چنائی،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 19،بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش ،پونے،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 20،پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا بنگلور،،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 21،انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا ،ممبئی،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 21،سری لنکا بمقابلہ نیدر لینڈز،لکھنو،صبح ساڑھے 9 بجے

اکتوبر 22،بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ، دھرم شالہ،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 23،پاکستان بمقابلہ افغانستان ،چنائی،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 24،جنوبی افریقا بمقابلہ بنگلہ دیش ،چنائی،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 25، آسٹریلیا بمقابلہ نیدرلینڈز،دہلی،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 26،انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا،بنگلور،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 27،پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا ،چنائی،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 28،،نیدرلینڈز بمقابلہ بنگلہ دیش ،کولکتہ،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 28، آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ ،دھرم شالہ،صبح ساڑھے 9 بجے

اکتوبر 29،بھارت بمقابلہ انگلینڈ،لکھنو،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 30، افغانستان بمقابلہ سری لنکا،پونےدوپہر 1 بجے

اکتوبر 31،پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ،کولکتہ،دوپہر 1 بجے

یکم نومبر ،نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا ،پونے،دوپہر 1 بجے

دو نومبر بھارت بمقابلہ سری لنکا،ممبئی،دوپہر 1 بجے

تین نومبر ، نیدرلینڈز بمقابلہ افغانستان ،لکھنو،دوپہر 1 بجے

چار نومبر ،انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا ،احمد آباد،دوپہر 1 بجے

چار نومبر ، پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،بنگلورو،صبح ساڑھے 9 بجے

پانچ نومبر ،بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا ،کولکتہ،دوپہر 1 بجے

نومبر 6، بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا،دہلی۔دوپہر12 بجے

نومبر 7، آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان ،ممبئی،دوپہر 12 بجے

نومبر 8، انگلینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز،ہونے،دوپہر 12 بجے

نومبر 9، نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا،بنگلورو،دوپر 12 بجے

نومبر 10، جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان ،احمد آباد،دوپہر،دوپہر 12 بجے

نومبر 11،پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ،کولکتہ،دوپہر 12 بجے

نومبر 11، بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا ،پونے،صبح ساڑھے 8 بجے

نومبر 12، بھارت بمقابلہ نیدرلینڈز ،بنگلورو،دوپہر 12 بجے

نومبر 15،پہلا سیمی فائنل ،ممبئی،دوپہر 12 بجے

نومبر 16،دوسرا سیمی فائنل ،کولکتہ،دوپہر 12 بجے

نومبر 19،فائنل۔احمد آباد،دوپہر 12 بجے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *