| | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023 ٹکٹوں کی فروخت شروع،کولکتہ میں پاکستان کے 2 میچز کیلئے قیمت جانیئے

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ 2023 ٹکٹوں کی فروخت شروع،کولکتہ میں پاکستان کے 2 میچز کیلئے قیمت جانیئے۔بھارت میں ورلڈکپ 2023 کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ہے۔آن لائن بکنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔ایڈن گارڈن کولکتہ میں شیڈول ورلڈکپ میچز کیلئے ٹکٹوں کی  قیمتیں سامنے آگئی ہیں۔پاکستان کے بھی 2 میچز شیڈول ہیں۔بھارت اور جنوبی افریقا میچ کے ساتھ سیمی فائنل کائونٹر کی ٹکٹ تفصیلات بھی جاری کی گئیں ہیں۔

کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر گنگولی نے ایڈن گارڈنز، کولکتہ میں آئندہ 2023 ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کے نرخوں کا اعلان کیا۔

بنگلہ دیش بمقابلہ نیدرلینڈز

تمام اوپری درجوں کے لیے 650 روپے

ڈی ایچ بلاکس کے لیے 1000 روپے

بلاکس کے لیے 1500 روپے

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان اور بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان

بالائی درجہ کی ٹکٹ 800 روپے

ڈی ایچ بلاکس کیلئے 1200 روپے

چی کے بلاکس کیلئے 2000 روپے

بی ایل بلاکس کے لئے 3000 روپے

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا اور سیمی فائنل  

900 روپے بالائی درجے

1500 روپے ڈی ایچ بلاکس

2500 روپے C K بلاکس

3000 روپے BL بلاکس

ورلڈکپ 2023 مکمل شیڈول،تاریخ،دن،وقت،پاکستان کے ورلڈکپ میچز الگ سے بھی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *