| | | | | |

ورلڈکپ،پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز،محمد عامر کب ڈرے

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ،پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز،محمد عامر کب ڈرے۔ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کی بائولنگ کے دوران سابق پیسر محمد عامر اس وقت ڈر گئے جب ڈچ ٹیم کامیابی سے ہدف کے تعاقب میں تھی۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ اب تو ڈر لگ رہا ہے۔کیا آپ کو بھی لگ رہا ہے۔

انہوں نے یہ باتیں اس وقت کیں جب نیدرلینڈز کی 2 وکٹیں گری تھیں۔اسکور 120 ہوگیا تھا۔

کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا اگلا میچ ہفتہ صبح،بنگلہ دیش یا افغانستان،تاریخ ایک ٹیم کی جیت کی فتح واضح کرتی

اس کے تھوڑی دیر بعد جب شاداب خان نے وکٹ لی تو انہوں نے لکھا کہ رکو یا ابھی شادا،اشادب ہے۔

نیدرلینڈز کی 5 وکٹیں 133 پر گرچکی تھیں۔

حارث رئوف کی گیند پر افتخار نے سلپ پوزیشن پر ڈچ بیٹر کا کیچ گریا اتو مایوسی دیکھنے لائق تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *