| | | | | | |

ورلڈکپ دوسرا سیمی فائنل،کولکتہ میں کورز ہٹتے ہی پیٹ کمنز کی پچ انسپیکشن،بارش رک گئی

کولکتہ۔کرک اگین رپورٹ

جیسا کہ گزشتہ 2 روز سے یہ پیش گوئی تھی کہ کولکتہ کا آئی اسی سی ورلڈکپ سیمی فائنل بارش سے متاثر ہوسکتا ہے تو آج جاری بارش رک چکی ہے۔میدان سے کورز پٹادیئے گئے ہیں۔امپائرز میدان کا جائزہ لے رہے ہیں۔یہاں جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کا سیمی فائنل ہے۔

ناک آئوٹ میچ کی وجہ سے اس کا ریزرو ڈے بھی رکھا گیا ہے لیکن امپائرز ممکنہ طور پر آج میچ کی تکمیل یقینی بنائیں گے۔

کرکٹ ورلڈکپ کی11 اہم خبریں،پچ ڈاکٹرائن پر آئی سی سی مسترد،وسیم اکرم کے ساتھ کون،بڑی ریٹائرمنٹ،بابر اعظم ایشو،آج کا ٹاس کس کا

کورز ہٹتے ہی آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے سب سے قبل پچ کا معائنہ کیا ہے اور بظاہر بیٹنگ کیلئے سازگار لگی ہے۔

اگر یہ میچ 2 روز میں فیصلہ کن نہ ہوسکا تو ٹیبل پر آسٹریلیا سے بہتر پوزیشن کے سبب جنوبی افریقا فائنل کی ٹکٹ کٹوالے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *