ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیش عمران عثمانی کا 7 واں کرکٹ ایڈیشن ہے،اس طرح 1998 سے شروع یہ سفر 25 ویں سال میں داخل ہوگیا ہے۔اس کی دیجٹیل کاپی قسط وار چل رہی ہے،اس کی 11 ویں قسط یہاں پیش خدمت ہے۔سافٹ کاپی پرنٹنگ مراحل میں ہے۔
عمران عثمانی
ورلڈکپ کہانی،پاکستان 2015 میں آسٹریلیا پرانی یادیں تازہ نہ کرسکا،میزبان پھر چیمپئن۔ورلڈکپ 2015 کرکٹ کا 11 واں عالمی کپ تھا۔23 برس بعد پہلی بار اور مجموعی طور پر دوسری بار آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہوا۔پاکستان کی 1992 کی جڑی یادیں تھیں کہ شاید اس بار بھی جیت جائیں لیکن ناکامی ہوئی۔14 ٹیمیں۔7،7 کے 2 گروپس میں تھیں۔دونوں گروپ سے 8 ٹیموں نے کوارٹر فائنل کےلئے کوالیفائی کیا۔،پاکستان آسٹریلیا سے ناک آئوٹ میچ ہارگیا۔وہاب ریاض کا ایک سپیل دھواں دھار تھا،جس کے خوب چرچے ہوئے۔دفاعی چیمپئن بھارت کا سفر سیمی فائنل میں تمام ہوا۔اتفاق سے فائنل 2 میزبان ممالک آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کھیلے،کیویز کا یہ پہلا فائنل تھا لیکن میلبرن آسٹریلیا کا ہوم سنٹر تھا۔مسلسل دوسری بار میزبا ن ملک یعنی آسٹریلیا ورلڈچیمپئن بن گیا۔یہ اس کا مجموعی طور پر 5 واں اور اب تک کا آخری تائٹل تھا۔
ورلڈکپ 2023 شیڈول،ٹائمنگ اور اہم تفصیلات
ورلڈکپ کی چلتی نئی روایت کہ میزبان ملک جیتے گا،دوسری بار درست ثابت ہوئی۔پاکستان کیلئے یہ مایوس کن سفر تھا،یہاں سے سرفراز احمد کو کیریئر کی دوسری لائف ملی،اس کے بعد وہ کپتان بنے۔ہیڈ کوچ وقار یونس تھے اور کپتان مصباح الحق تھے۔
ورلڈکپ 2015 کا مختصر سکور کارڈ
گروپ اے میچز
1
14فروری15ء
نیوزی لینڈ
بمقابلہ
سری لنکا
کرائسٹ چرچمین آف دی میچ: …اینڈرسن
331/6(50اوورز)
233(46.1اوورز)
نیوزی لینڈ 98 رنز سے جیت گیا
2
14فروری،15ء
آسٹریلیا
بمقابلہ
انگلینڈ
میلبورنمین آف دی میچ:ایرون فنیچ
342/9(50اوورز)
231(41.5اوورز)
آسٹریلیا111 رنز سے جیت گیا
3
17فروری،15ء
سکاٹ لینڈ
بمقابلہ
نیوزی لینڈ
ڈنیڈنمین آف دی میچ:ٹرنیٹ بولٹ
142(36.2اوورز)
146/7(24.5اوورز)
نیوزی لینڈ3 وکٹوں سے جیت گیا
4
18فروری،15ء
بنگلہ دیش
بمقابلہ
افغانستان
کینبرامین آف دی میچ:مشفق الرحیم
267(50اوورز)
162(42.5اوورز)
بنگلہ دیش 105 رنز سے جیت گیا
5
20فروری،15ء
انگلینڈ
بمقابلہ
نیوزی لینڈ
ویلنگٹنمین آف دی میچ:ٹم سائوتھی
123(33.2اوورز)
125/2(12.2اوورز)
نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے جیت گیا
6
21فروری،15ء
آسٹریلیا
بمقابلہ
بنگلہ دیش
برسبین
نوٹ: بارش کی وجہ سے میچ ختم کردیا گیا ۔
7
22فروری،15ء
افغانستان
بمقابلہ
سری لنکا
ڈنیڈنمین آف دی میچ:جے وردھنے
232(49.4اوورز)
236/6(48.2اوورز)
سری لنکا 4 وکٹوں سے جیت گیا
8
23فروری،15ء
انگلینڈ
بمقابلہ
سکاٹ لینڈ
کرائسٹ چرچ
مین آف دی میچ:معین علی
303/8(50اوورز)
184(42.2اوورز)
انگلینڈ 119رنز سے جیت گیا
9
26فروری15ء
سکاٹ لینڈ
بمقابلہ
افغانستان
ڈنیڈن
مین آف دی میچ:سمیع اللہ شنواری
210(50اوورز)
211/9(49.3اوورز)
افغانستان 1 وکٹ سے جیت گیا
10
26فروری15ء
سری لنکا
بمقابلہ
بنگلہ دیش
میلبورن
مین آف دی میچ:تلکرتنے دلشان
332/1(50اوورز)
240(47اوورز)
سری لنکا 92رنز سے جیت گیا
11
28فروری15ء
آسٹریلیا
بمقابلہ
نیوزی لینڈ
آکلینڈ
مین آف دی میچ:ٹرینٹ بولٹ
151(32.2اوورز)
152/9(23.1اوورز)
نیوزی لینڈ 1 وکٹ سے جیت گیا
12
01مارچ15ء
انگلینڈ
بمقابلہ
سری لنکا
ویلنگٹن
مین آف دی میچ:کمارا سنگاکارا
309/6(50اوورز)
312/1(47.2اوورز)
سری لنکا 9 وکٹوں سے جیت گیا
13
04مارچ15ء
آسٹریلیا
بمقابلہ
افغانستان
پرتھ
ورلڈکپ کہانی2023،پہلا عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز،پاکستان سے ہارتے بچا،اوول میں سیاسی احتجاج
مین آف دی میچ:ڈیوڈ وارنز
417/6(50اوورز)
142(37.3اوورز)
آسٹریلیا 275 رنز سے جیت گیا
14
05مارچ15ء
سکاٹ لینڈ
بمقابلہ
بنگلہ دیش
نیلسن
مین آف دی میچ:کیل کوٹنرز
318/8(50اوورز)
322/4(48.1اوورز)
بنگلہ دیش 6 وکٹوں سے جیت گیا
15
08مارچ15ء
نیوزی لینڈ
بمقابلہ
افغانستان
نیپیئر
مین آف دی میچ:ڈینیل ویٹورس
188/4(36.1اوورز)
186(47.4اوورز)
نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا
16
08مارچ15ء
آسٹریلیا
بمقابلہ
سری لنکا
سڈنی
ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن،ویسٹ انڈیز1979 کا بھی چیمپئن،پاکستان کا پہلا سیمی فائنل
مین آف دی میچ:گلین میکسویل
376/9(50اوورز)
312(46.2اوورز)
آسٹریلیا 64 رنزسے جیت گیا
17
09مارچ15ء
بنگلہ دیش
بمقابلہ
انگلینڈ
ایڈیلیڈ
ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن،تیسرے عالمی کپ میں متعدد نئے کام،اپ سیٹ،بھارت چیمپئن
مین آف دی میچ:محمود اللہ
275/7 (50اوورز)
260(48.3اوورز)
بنگلہ دیش 15 رنزسے جیت گیا
18
11مارچ15ء
سکاٹ لینڈ
بمقابلہ
سری لنکا
ہوبارٹ
مین آف دی میچ:کمار سنگاکارا
215(43.1اوورز)
363/9(50اوورز)
سری لنکا 148 رنز سے جیت گیا
19
13مارچ15ء
نیوزی لینڈ
بمقابلہ
بنگلہ دیش
ہملٹن
مین آف دی میچ:مارٹن گپٹل
290/7(48.5اوورز)
288/7(50اوورز)
نیوزی لینڈ 3 وکٹوں سے جیت گیا
20
13مارچ15ء
افغانستان
بمقابلہ
انگلینڈ
سڈنی
چوتھا ورلڈکپ1987،پہلی بار 2ممالک میزبان،آسٹریلیا حیران کن چیمپئن،عمران خان کادل ٹوٹ گیا
مین آف دی میچ:کرس جارڈن
111/7 (36.2اوورز)
101/1(8.1اوورز)
انگلینڈ ڈک ورتھ پر 9 وکٹ سے جیت گیا
21
14مارچ15ء
آسٹریلیا
بمقابلہ
سکاٹ لینڈ
ہوبارٹ
مین آف دی میچ:مچل سٹارک
133/3 (15.2اوورز)
130(25.4اوورز)
آسٹریلیا 7وکٹوں سے جیت گیا
ورلڈ کپ کے تمام میچوں کی مختصر سکور کارڈ سمری (گروپ بی)
1
15فروری15ء
جنوبی افریقہ
بمقابلہ
زمبابوے
ہیملٹن
مین آف دی میچ:ڈیوڈ ملر
339/4(50اوورز)
277(48.2اوورز)
جنوبی افریقہ 62رنز سے جیت گیا
2
15فروری15ء
بھارت
بمقابلہ
پاکستان
ایڈیلیڈ
مین آف دی میچ:ویرات کوہلی
300/7(50اوورز)
224(47اوورز)
بھارت 76رنز سے جیت گیا
3
16فروری15ء
ویسٹ انڈیز
بمقابلہ
آئر لینڈ
نیلسن
مین آف دی میچ:پال سٹرلنگ
304/7(50اوورز)
307/6(45.5اوورز)
آئر لینڈ 4 وکٹوں سے جیت گیا
4
19فروری15ء
متحدہ عرب امارات
بمقابلہ
زمبابوے
نیلسن
ورلڈکپ کہانی نہیں، عمران خان کہانی،پاکستان 5 ویں ورلڈکپ کا چیمپئن،مائنس کرنے والے جہلا،حمقا
مین آف دی میچ:سین ولیمز
285/7(50اوورز)
286/6(48اوورز)
زمبابوے 4وکٹوں سے جیت گیا
5
21فروری15ء
ویسٹ انڈیز
بمقابلہ
پاکستان
کرائسٹ چرچ
مین آف دی میچ:آندرے رسل
310/6(50اوورز)
160(39اوورز)
ویسٹ انڈیز 150 رنز سے جیت گیا
6
22فروری15ء
بھارت
بمقابلہ
جنوبی افریقہ
میلبورن
مین آف دی میچ:شیکھر دھونی
307/7(50اوورز)
177(40.2اوورز)
بھارت 130 رنزسے جیت گیا
7
24فروری15ء
ویسٹ انڈیز
بمقابلہ
زمبابوے
کینبرا
مین آف دی میچ:کرس گیل
372/2(50اوورز)
289(44.3اوورز)
ویسٹ انڈیز ڈک ورتھ پر 73رنز سے جیت گیا
ورلڈکپ کہانی،چھٹا عالمی کپ 1996،بھارت میں آگ،پاکستان میںسری لنکا ورلڈچیمپئن
8
25فروری15ء
متحدہ عرب امارات
بمقابلہ
آئر لینڈ
برسبین
مین آف دی میچ:گیری ولسن
278/9(50اوورز)
279/8(49.2اوورز)
آئر لینڈ2 وکٹوں سے جیت گیا
9
27فروری15ء
جنوبی افریقہ
بمقابلہ
ویسٹ انڈیز
سڈنی
مین آف دی میچ:ڈی ویلیئرز
408/5(50اوورز)
151(33.1اوورز)
جنوبی افریقہ 257رنز سے جیت گیا
10
28فروری15ء
متحدہ عرب امارات
بمقابلہ
بھارت
پرتھ
مین آف دی میچ:روی ایشون
102(31.3اوورز)
104/1(18.5اوورز)
بھارت 9 وکٹوں سے جیت گیا
11
01 مارچ 15ء
پاکستان
بمقابلہ
زمبابوے
برسبین
مین آف دی میچ:وہاب ریاض
235/7(50اوورز)
215(49.4اوورز)
پاکستان 20 رنز سے جیت گیا
12
03مارچ15ء
جنوبی افریقہ
بمقابلہ
آئر لینڈ
کینبرا
مین آف دی میچ:ہاشم آملہ
411/4(50اوورز)
210(45اوورز)
جنوبی افریقہ 201 رنز سے جیت گیا
13
04مارچ15ء
پاکستان
بمقابلہ
متحدہ عرب امارات
نیپئر
مین آف دی میچ:احمد شہزاد
339/6(50اوورز)
210/8(50اوورز)
پاکستان 129رنز سے جیت گیا
14
06مارچ15ء
ویسٹ انڈیز
بمقابلہ
بھارت
پرتھ
مین آف دی میچ:محمد شامی
182(44.2اوورز)
185/6(39.1اوورز)
بھارت 4وکٹوں سے جیت گیا
15
07مارچ15ء
پاکستان
بمقابلہ
جنوبی افریقہ
آک لینڈ
مین آف دی میچ:سرفراز احمد
222(46.4اوورز)
202(33.3اوورز)
پاکستان ڈرک ورتھ پر29 رنزسے جیت گیا
پاکستان کا ورلڈکپ میں پہلی بارشروع سے ہی بوریا بستر گول،ٹوڈبلیوز سمیت بڑے نام ہمیشہ کیلئے آئوٹ
مین آف دی میچ:سرفراز احمد
222(46.4اوورز)
202(33.3اوورز)
پاکستان ڈرک ورتھ پر29 رنزسے جیت گیا
16
07مارچ15ء
آئر لینڈ
بمقابلہ
زمبابوے
ہوبارٹ
مین آف دی میچ:ایڈ جوائس
331/8(50اوورز)
326(49.3اوورز)
آئر لینڈ5 رنزسے جیت گیا
17
10مارچ15ء
آئر لینڈ
بمقابلہ
بھارت
ہیملٹن
مین آف دی میچ:شیکھر دھون
259 (49اوورز)
260/2(36.2اوورز)
بھارت 8 وکٹوں سے جیت گیا
18
12مارچ15ء
جنوبی افریقہ
بمقابلہ
متحدہ عرب امارات
ویلنگٹن
مین آف دی میچ:ڈی ویلیئرز
341/6(50اوورز)
195(47.3اوورز)
جنوبی افریقہ 146رنز سے جیت گیا
19
14مارچ15ء
زمبابوے
بمقابلہ
بھارت
آک لینڈ
مین آف دی میچ:سریش رائنا
287(48.5اوورز)
288/4(48.4اوورز)
بھارت 6 وکٹوں سے جیت گیا
20
15مارچ15ء
متحدہ عرب امارات
بمقابلہ
ویسٹ انڈیز
نیپیئر
مین آف دی میچ:جیسن ہولڈر
175 (47.4اوورز)
176/4(30.3اوورز)
ویسٹ انڈیز 6 وکٹ سے جیت گیا
21
15مارچ15ء
آئر لینڈ
بمقابلہ
پاکستان
ایڈیلیڈ
مین آف دی میچ:سرفراز احمد
237 (50اوورز)
241/3(46.1اوورز)
پاکستان7وکٹوں سے جیت گیا
کوارٹر فائنلز
1
18مارچ15ء
سری لنکا
بمقابلہ
جنوبی افریقہ
سڈنی
مین آف دی میچ:عمران طاہر
133(37.2اوورز)
134/1(18اوورز)
جنوبی افریقہ9وکٹوں سے جیت گیا
2کوارٹر فائنل
19مارچ15ء
بھارت
بمقابلہ
بنگلہ دیش
میلبورن
مین آف دی میچ:روہت شرما
302/6(50اوورز)
193(45اوورز)
بھارت 109رنز سے جیت گیا
کوارٹر فائنل3
20مارچ15ء
پاکستان
بمقابلہ
آسٹریلیا
ایڈیلیڈ
مین آف دی میچ:جوش ہیزل ووڈ
213 (49.5اوورز)
216/4(33.5اوورز)
آسٹریلیا 6 وکٹ سے جیت گیا
4کوارٹر فائنل
21مارچ15ء
نیوزی لینڈ
بمقابلہ
ویسٹ انڈیز
ویلنگٹن
مین آف دی میچ:مارٹن گپٹل
393/6 (50اوورز)
250(30.3اوورز)
نیوزی لینڈ 143رنزسے جیت گیا
سیمی فائنلز
1سیمی فائنل
24مارچ15ء
جنوبی افریقہ
بمقابلہ
نیوزی لینڈ
آک لینڈ
مین آف دی میچ:گرانٹ ایلیٹ
281/5(43اوورز)
299/6(42.5اوورز)
نیوزی لینڈڈک ورتھ پر 4وکٹوں سے جیت گیا
2سیمی فائنل
26مارچ15ء
آسٹریلیا
بمقابلہ
بھارت
سڈنی
مین آف دی میچ:سٹیون سمتھ
328/7(50اوورز)
233(46.5اوورز)
آسٹریلیا 95 رنز سے جیت گیا
ورلڈکپ کا5 واںروز،شکست پر ہیڈکوچ کی موت،کرکٹرزفکسنگ الزامات پر پولیس کے پاس،پاکستان کرکٹ کا جنازہ
فائنل
29مارچ15ء
نیوزی لینڈ
بمقابلہ
آسٹریلیا
میلبورن
مین آف دی میچ:مچل سٹارک
183(45اوورز)
186/3(33.1اوورز)
آسٹریلیا 7وکٹوں سے جیت گیا