| | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،پاکستان کا 4 تبدیلیوں کے ساتھ جارحانہ آغاز،جنوبی افریقا 152 پر آئوٹ

کراچی،کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ کےخلاف کراچی ٹیسٹ کیلئے پاکستانی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔اظہر علی،نعمان علی اورشان مسعود کی واپسی ہوئی ہے۔وسیم جونیئر کا ڈیبیو ہواہے۔

پاکستانی کپتان بابر اعظم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔عبداللہ شفیق اور شان مسعود اوپننگ کررہے ہیں۔دونوں نے چوکوں کے ساتھ اپنی شروعات کی ہیں۔

انگلینڈ نے ریحان احمد کو ٹیسٹ کیپ دی ہے۔جمی اینڈرسن باہر ہیں۔اظہر علی کا یہ آخری ٹیسٹ میچ ہے۔

ادھر برسبین میں آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ کا ٹاس جیتا۔جنوبی افریقا کو پہلے کھلایا۔پروٹیز ٹیم49 ویں اوور میں 152 رنزبناکر آئوٹ ہوئی۔مچل سٹارک اور نیتھن لائن نے 3،3 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *