| | | | | |

ذکا اشرف مصباح کو آئی سی سی بھیجنے پر تیار،جے شاہ اور ایشیا کپ پر اہم باتیں

 

لاپور،کرک اگین رپورٹ

ذکا اشرف مصباح کو آئی سی سی بھیجنے پر تیار،جے شاہ اور ایشیا کپ پر اہم باتیں

پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف مصباح الحق کو آئی سی سی میٹنگز میں بھیجنا چاہتے ہیں اور اس کے لئے انہوں نے ایک میڈیا گروپ ایکسپریس نیوز سے بات کی ہے۔

ذکا اشرف کہتے ہیں کہ کوچز کے مستقبل کا فیصلہ کرکٹ کمیٹی کرے گی۔مصباح الحق اس کے ہیڈ ہونگے۔ایک سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ کے شاہ نے ایشیا کپ افتتاحی تقریب کیلئے پاکستان آنے اور میں ورلڈ کپ میچز دیکھنے کیلئے بھارت جانے پر متفق تھے۔بعد میں جے شاہ نے کہا کہ بھارت میں ان کے دورہ پاکستان کے حوالہ سے کچھ مسائل ہیں،اس لئے نہیں جائوں گا ۔ایک وقت آئے گا کہ ہم پاک بھارت تعلقات اچھے ہوتے دیکھیں گے۔ایشیا کپ کے لئے ایک میچ میں نے ملتان میں رکھوایا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *