افغانستان میں کرکٹ کھیلنے پر پابندی،طالبان کا نیا فیصلہ
کابل،کرک اگین رپورٹ افغانستان میں کرکٹ کھیلنے پر پابندی،طالبان کا نیا فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ طالبان نے مستقبل میں ملک میں بتدریج کرکٹ پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔امارت اسلامیہ افغانستان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک میں کرکٹ پر بتدریج پابندی عائد کریں…