ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،آسٹریلیا کو دو طرفہ خطرہ،بھارت کہاں سیمی فائنل سے باہر ہوسکتا،راستہ تو ہے
سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،آسٹریلیا کو دو طرفہ خطرہ،بھارت کہاں سیمی فائنل سے باہر ہوسکتا،راستہ تو ہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت بمقابلہ آسٹریلیا،کس کا سیمی فائنل اور کس کی چھٹی۔میچ کھیل کرشاید ایک فریق سکون میں ہو،دوسرا نہ ہو۔یا ایک سیمی فائنل میں ہو اور ایک باہر…