| | | | |

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،ٹریننگ،پریس کانفرنسز ودیگر شیڈول

 

 

راولپنڈی، پی سی بی میڈیا ریلیز

Twitter image

 

 

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا۔اس حوالے سے کوریج کے خواہشمند میڈیا نمائندگان کے لیے تمام معلومات مندرجہ ذیل ہیں

اتوار، 27 فروری
صبح 10 بجے: آسٹریلیا ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی آرائیول آن لائن پریس کانفرنس
صبح 11:30 بجے سے دوپہر 2:30 بجےتک: پاکستان کرکٹ ٹیم کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن

پیر، 28 فروری
صبح 9:30 بجے: عثمان خواجہ کی آن لائن پریس کانفرنس
صبح 11:30 بجے سے دوپہر 2:30 بجےتک: پاکستان اور آسٹریلیا کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن

منگل، یکم مارچ
صبح 9:30 بجے: اسٹیو اسمتھ کی آن لائن پریس کانفرنس
صبح 11:15 بجے: پاکستان کے کپتان بابراعظم اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کریں گے
صبح 11:30 بجے سے دوپہر 2:30 بجےتک : پاکستان اور آسٹریلیا کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن

بدھ، 2 مارچ
صبح 9:30 بجے: نیتھن لائن کی آن لائن پریس کانفرنس
صبح 11:30 بجے سے دوپہر 2:30 بجےتک: پاکستان اور آسٹریلیا کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن

جمعرات، 3 مارچ
صبح 9:30 بجے: آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کی آن لائن پریس کانفرنس
صبح 10 بجے: پاکستان کے کپتان بابراعظم کی آن لائن پریس کانفرنس؛ برائے رابطہ:عماد حمید17
صبح 11:30 بجے سے دوپہر 2:30 بجےتک: پاکستان اور

آسٹریلیا کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن

جمعہ، 4 مارچ

صبح 8:30 بجے: پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین، آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلرڈائس ، کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو نک ہاؤکلے اور آسٹریلیا کرکٹرز ایسوسی ایشن کے ٹوڈ گرین برگ کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس

دن کے اختتام پر دونوں اسکواڈز میں شامل کھلاڑی/کوچ کی پریس کانفرنس

آن لائن پریس کانفرنس میں ہر ادارے کے صرف ایک نمائندے کو شرکت کی اجازت ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *