| | | | | | | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ کا کل آغاز،گروپ پوزیشنز،طریقہ کار اور شیڈول

کرک اگین رپورٹ

Image ,File Photo

پاکستان کرکٹ ٹیم انڈر 19 ایشیا کپ میں شرکت کے لئے اس وقت متحدہ عرب امارات میں موجود ہے،ایونٹ کے آغاز میں اب صرف ایک دن کا وقفہ باقی رہ گیا ہے۔23 دسمبر سے8 ٹیموں میں ایشین کرکٹ کی جنگ شروع ہوگی۔کرک اگین یہاں اپنے پڑھنے والوں کے لئے ایونٹ کا طریقہ کار اور شیڈول شائع کررہا ہے۔امید ہے کہ دلچسپی بڑھے گی۔

ایشیا کپ انڈر 19 ایونٹ میں 8 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

گروپ اے ،پاکستان،بھارت،افغانستان اور عرب امارات

گروپ بی،سری لنکا،بنگلہ دیش،نیپا اور کویت

آپ نے دیکھا کہ پہلا گروپ نہایت سخت ہے،اس میں افغانستان کے نومولود پلیئرز بھی خوب جان لڑائیں گے۔ہر گروپ کی 2 ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنلز کھیلیں گی اور آخرمیں گرینڈ فائنل ہوگا۔

ایشیا کپ انڈر 19 ٹورنامنٹ کا شیڈول

پہلا میچ،گروپ اے،بھارت بمقابلہ عرب امارات،23 دسمبر،دبئی

دوسرا میچ،گروپ بی،بنگلہ دیش بمقابلہ نیپال،23 دسمبر ،شارجہ

تیسرا میچ،گروپ اے،پاکستان بمقابلہ افغانستان،23 دسمبر ،دبئی

چوتھا میچ،گروپ بی،کویت بمقابلہ سری لنکا،24 دسمبر ،شارجہ

پانچواں میچ،گروپ اے،پاکستان بمقابلہ بھارت،25 دسمبر،دبئی

چھٹا میچ،گروپ بی،بنگلہ دیش بمقابلہ کویت،25 دسمبر،شارجہ

ساتواں میچ،گروپ اے،افغانستان بمقابلہ عرب امارات،25 دسمبر،دبئی

آٹھواں میچ،گروپ بی،نیپال بمقابلہ سری لنکا،26 دسمبر،شارجہ

نواں میچ،گروپ اے،افغانستان بمقابلہ بھارت،27 دسمبر،دبئی

دسواں میچ،گروپ اے،پاکستان بمقابلہ عرب امارات،27 دسمبر،دبئی

گیارواں میچ،گروپ بی،بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا،28 دسمبر،شارجہ

بارہواں میچ،گروپ بی،کویت بمقابلہ نیپال،28 دسمبر،دبئی

پہلا سیمی فائنل،23 دسمبر،دبئی

دوسرا سیمی فائنل،30 دسمبر،شارجہ

فائنل،یکم جنوری 2022،دبئی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *