| | | |

ایشیا کپ،بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر خطرناک فیصلہ

 

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ کا ٹاس ہوگیا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم آج توجہ کا مرکز ہوگا۔

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پہلا اور افغانستان کرکٹ ٹیم دوسرا میچ کھیل رہی ہے۔یہ ایونٹ میں گروپ اے کا میچ ہے۔

افغانستان ٹیم کے خلاف بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا حیران کن فیصلہ کردیا۔شکیب الحسن نے گزشتہ 2میچز کے نتائج کے باوجود یہ اعلان کیا ہے۔

بنگلہ دیش کے لئے اہم میچ ہے۔افغان ٹیم پہلے بائولنگ کرے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *