| | |

ایشیا کپ سپر 4،سری لنکا کو 176 رنز کا ہدف

 

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ

 

ایشیا کپ سپر 4 میں افغانستان کا اچھا آغاز،سری لنکا کو جیت کے لئے 176رنز کا ہدف دیا ہے ۔

رحمت اللہ گرباز کے بنائے گئے 45 بالز پر 84 رنز نے آئی لینڈرز کو پریشان کئے رکھا،پھر بھی اس کے بائولرز نے آخری اوورز میں زیادہ اسکور بننے نہیں دیا،ایک موقع پر 200 دکھائی دیتا تھا ۔ابراہیم زردان نے 40 کئے،باق
کوئی قابل ذکر اننگ نہ کھیل سکا ۔

دلشان مدوشناکا نے 2 آئوٹ کئے۔
افغانستان نے 6 وکٹ پر 175 اسکور کئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *