| | | |

ایشیا کپ کوالیفائر،یو اے ای کی امید باقی،شکست کے بعد فتح

مسقط،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ 2022 کوالیفائر  کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کی سنگاپور کے خلاف شاندار کامیابی۔یہ ایونٹ کا مجموعی طور پر تیسرا میچ تھا۔عرب امارات کا دوسرا۔24 گھنٹے قبل کویت جیسی ٹیم کے ہاتھوں شکست کے بعد عرب امارات کے لئے آج کا میچ ڈوآرڈائی والا تھا۔

یو اے ای نے سنگاپور کو 48 رنزکے بڑے مارجن سے ہراکر فائنل کی امیدیں روشن رکھی ہیں۔پہلے کھیل کر 8 وکٹ پر 160 اسکور کئے۔اوپنر محمد وسیم نے 58 رنزکیا ننگ کھیلی۔جنک پرکاش نے 3 وکٹیں لیں۔

رضوان کی کپتانی رائیگاں،یو اے ای کو ایشیا کپ کے حوالہ سے بڑا جھٹکا

جواب میں سنگاپور ٹیم 9 بالز قبل 113 اسکور پر آئوٹ ہوگئی۔اریتا دتا نے 42 رنزبنائے۔یواے ای کے جنید اور کارتھیک نے 3،3 وکٹیں لیں۔

اس فتح سے اب چار میں سے  سنگاپور ایشیا کپ میں جانے سے رہ گئی ہے۔یو اے ای،ہانگ کانگ اور کویت میں اب مقابلہ پڑے گا۔یو اے ای نے آج اپنا نیٹ رن ریٹ بہترکیا ہے۔اس  مرحلہ کی ٹاپ ون ٹیم ایشیا کپ میں قدم رکھے گی،جہاں پاکستان اور بھارت کے گروپ میں شامل ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *