| | | | | |

بشب کی آل ٹائم پاکستان الیون کے کپتان عمران خان

 

ملتان ،کرک اگین رپورٹ

ویسٹ انڈیز ٹیم پاکستان کے دورے پر ہے۔کل سے ملتان میں سیریز شروع ہوگی۔ایک روزہ میچز ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔اسی حوالہ سے مختلف موضوعات پر بحث جاری ہے۔

سابق پیسر ،حال کے کمنٹیٹر این بشب بھی موجود ہیں۔انہوں نے اپنی گفتگو میں آل ٹائم پاکستان ون ڈے الیون منتخب کرنے کی کوشش کی ہے

اس سے قبل یہ اعتراف بھی کیا ہے کہ پاکستان نے بڑے کھلاڑی دیئے ہیں۔11 کے چیپٹر میں بند کرنا ممکن نہیں ہے۔یہی وجہ ہوگی کہ وہ پوری ٹیم بیان نہ کرسکے۔

بشب نے عمران خان کو کپتان نامزد کیا ہے۔ظہیر عباس کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔انضمام الحق،جاوید میاں داد،محمد یوسف،بابر اعظم ،وسیم اکرم اور وقار یونس بھی سلیکٹ کئے ہیں۔۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *