| | | | |

بھارتی کھلاڑی صرف محبت،پاکستانی صرف کرکٹ کے ساتھ

کرک اگین رپورٹ

بھارتی کھلاڑی صرف محبت،پاکستانی صرف کرکٹ کے ساتھ۔بھارتی کھلاڑی کے ایل راہول نے محبت کے نام پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں،ان میں متعدد عکس ہیں،ساتھ میں انہوں نے صرف اتنا لکھا ہے کہ

صرف محبت

ادھر پاکستانی کھلاڑی دل وجان سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کی تیاری میں لگے ہیں۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کیمپ میں زورو شور سے تیاری جاری ہے،کائونٹی پلیئرز بھی واپس آگئے ہیں،جیسے ورلڈکپ معرکہ ہو،یہاں صرف ایک ہی نعرہ بنتا ہے

صرف کرکٹ

ویسے ویسٹ انڈیز نے نیدر لینڈ میں دوسرا ایک روزہ میچ بھی جیت لیا ہے،اس طرح اسے 3 میچزکی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

ادھر افغانستان نے بھی زمبابوے میں پہلا پریکٹس میچ اپنے نام کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *