| | | | |

بھارت کو بڑا جھٹکا،جسپریت بمراہ ایشیا کپ کی بڑی نیوز بن گئے

 

ممبئی،کرک  اگین رپورٹ

بھارت کو جھٹکا،پاکستان سمیت سب کو فائدہ،ایشیا کپ سے بھارت کے بنیادی پیسر باہر۔

پیر کی شب تک بھارتی اعلان کے مطابق اس کے اور انٹرنیشنل میڈیا کے نمائندے ایشیا کپ کے لئے بھارتی اسکواڈ کا انتظار کرتے رہے،اسکواڈ کا اعلان تو نہ ہوا لیکن بھارت کے لئے بری نیوز آگئی۔فاسٹ بائولر جسپریت بمراہ بیک انجری میں مبتلا ہو کر ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔

بھارتی کرکٹ حلقوں کے لیے یہ خبر زلزلہ کی شکل میں گری ہے ۔سلیکٹرز تاحال ٹیم کا اعلان نہ کرسکے ۔آج آخری تاریخ ہے۔

ایشیا کپ اگست  27 سے شروع ہوگا۔پاکستان اور بھارت 28 اگست کو دبئی میں کھیلیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *