ایشیا کپ،بنگلہ دیش بھی ایک کھلاڑی سے محروم،پاکستان کے لئے الارم
| | | | | |

ایشیا کپ،بنگلہ دیش بھی ایک کھلاڑی سے محروم،پاکستان کے لئے الارم

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،بنگلہ دیش بھی ایک کھلاڑی سے محروم،پاکستان کے لئے الارم۔ایشیا کپ سے بھارت کے جسپریت بمراہ آئوٹ ہوگئے،بڑا نقصان ہوا۔اسی طرح ایک اور ٹیم بنگلہ دیش کے نورالحسن بھی زخمی ہونے کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔مزید انجریز اس کے علاوہ ہیں،یہی وجہ ہے کہ  ایشین کرکٹ کونسل نے بنگلہ…

بھارت کو بڑا جھٹکا،جسپریت بمراہ ایشیا کپ کی بڑی نیوز بن گئے
| | | | |

بھارت کو بڑا جھٹکا،جسپریت بمراہ ایشیا کپ کی بڑی نیوز بن گئے

  ممبئی،کرک  اگین رپورٹ بھارت کو جھٹکا،پاکستان سمیت سب کو فائدہ،ایشیا کپ سے بھارت کے بنیادی پیسر باہر۔ پیر کی شب تک بھارتی اعلان کے مطابق اس کے اور انٹرنیشنل میڈیا کے نمائندے ایشیا کپ کے لئے بھارتی اسکواڈ کا انتظار کرتے رہے،اسکواڈ کا اعلان تو نہ ہوا لیکن بھارت کے لئے بری نیوز آگئی۔فاسٹ…

بوم بوم بمراہ شاہین سے آگے،نمبر ون بن گئے
| | | | | | |

بوم بوم بمراہ شاہین سے آگے،نمبر ون بن گئے

  دبئی،کرک اگین رپورٹ بوم بوم بمراہ شاہین سے آگے،نمبر ون بن گئے بھارت کے جسپریت بمراہ آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں نمبر ون ہوگئے ہیں۔بھارتی پیسر بائولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن لے گئے۔انہوں نے کل انگلینڈ کے خلاف اوول میں 19 رنز کے عوض 6 وکٹیں لے کر یہ اعزاز حاصل…

بھارت نے انگلینڈ کو جکڑکر مات دے دی
| | |

بھارت نے انگلینڈ کو جکڑکر مات دے دی

اوول،لندن:کرک اگین رپورٹ بھارت نے انگلینڈ کو جکڑکر مات دے دی۔اوول میں اس نے 10 وکٹ کی بہت بڑی جیت اپنے نام کی،اس طرح 3 میچزکی سیریز میں اسے 0–1 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ بھارت نے 110 رنزکے جواب میں 18 اوورز 4 بالز پر بناکسی نقصان کے  114 رنزبناکر میچ 10 وکٹ سے…

اوول میں کرکٹ زلزلہ،انگلش بیٹرز زمین بوس،68 پر 8 آئوٹ
| | |

اوول میں کرکٹ زلزلہ،انگلش بیٹرز زمین بوس،68 پر 8 آئوٹ

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ بھارت کے خلاف تاریخ کے بد ترین اسکور 110 پر ون ڈے میچ میں آئوٹ ہوگیا۔سابقہ ریکارڈ جے پور میں 2016 میں 125 رنزکا تھا۔بمراہ وقار یونس اور شاہد آفریدی کے بعد چوتھے  بائولر بنے جنہوں نے انگلینڈ میں 6 آئوٹ کئے۔وقار یونس 2 بار کرچکے ہیں۔ اوول میں کرکٹ زلزلہ،انگلش…

ٹیسٹ میں طوفان،بھارتی کپتان کا سٹورٹ براڈ پرلاٹھی چارج،ریکارڈ بک تبدیل
| | | |

ٹیسٹ میں طوفان،بھارتی کپتان کا سٹورٹ براڈ پرلاٹھی چارج،ریکارڈ بک تبدیل

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ میں طوفان،بھارتی کپتان کا سٹورٹ براڈ پرلاٹھی چارج،ریکارڈ بک تبدیل۔کپتان بنتے ہی فاسٹ بائولر جسپریت بمراہ نے ریکارڈ بک اکھاڑپچھاڑ دی ہے۔ایج باسٹن ٹیسٹ میں ایک اوور میں زیادہ رنز کا ٹیسٹ کرکٹ کا ریکارڈ بناڈالا ہے۔ انگلینڈ اور بھارت کے ایج باسٹن ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلے موم نے مداخلت…

بھارت فاسٹ بائولر کی قیادت میں آج انگلینڈسے ٹیسٹ کھیلےگا،دلچسپ حقائق
| | | |

بھارت فاسٹ بائولر کی قیادت میں آج انگلینڈسے ٹیسٹ کھیلےگا،دلچسپ حقائق

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ بھارت فاسٹ بائولر کی قیادت میں آج انگلینڈسے ٹیسٹ کھیلےگا،دلچسپ حقائق۔بھارت جس نے گزشتہ سال انگلینڈ کا آخری ٹیسٹ کووڈ کو جواز بناکر کھیلنے سے انکار کیا تھا،اسے آئی پی ایل کے لئے عرب امارات جانے کی جلدی تھی،اس سال اسی سیریز کے تکمیل میں کووڈ نے اب اس کا پیچھا چھوڑا…

انگلینڈ میں بھارت کے 4 کھلاڑی ٹیم سے الگ،آج سے اپنے ملک کے خلاف کھیلیں گے
| | |

انگلینڈ میں بھارت کے 4 کھلاڑی ٹیم سے الگ،آج سے اپنے ملک کے خلاف کھیلیں گے

لیسٹر،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے دورے میں موجود بھارتی اسکواڈز سے 4 کھلاڑی حریف ٹیم سے جاملے،نتیجہ میں اپنی ہی ٹیم کے خلاف ایکشن میں ہونگے،یہ انوکھا واقعہ آج سے رونما ہوگا۔انگلینڈ کا دورہ کرنے والا بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تقسیم ہوگیا ہے،ایسا اس وقت ہوا ہے جب بلیو کیپس آج جمعرات سے لیسٹر میں میزبان…

سڈنی ٹیسٹ میں امپائرز نے بھارتی ٹیم کو گرائونڈ چھوڑنے کا کیوں کہا
| | | |

سڈنی ٹیسٹ میں امپائرز نے بھارتی ٹیم کو گرائونڈ چھوڑنے کا کیوں کہا

بنگلور،کرک اگین رپورٹ File Photo واقعہ کے سال بلکہ اس سے بھی زائد 18 ماہ بعد بھارتی کھلاڑیوں نے کچھ لب کشائی کی ہے،بتایا ہے کہ سڈنی ٹیسٹ 2021 میں آسٹریلین فینز کی جانب سے نسل پرستانہ سلوک کی شکایت کرنے پر امپائرز نے ایک موقع پرا یسا جواب دیا کہ ہم حیران رہ گئے…