| | | | |

حسن علی کی بیٹی نے تاریخی کیپ پہن لی

کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کےآل رائونڈر حسن علی کی بیٹی نے باپ کی کیپ پہن لی،میدان میں اترنے کی ایکسرسائز۔

قومی ٹیم میں لازمی شامل کئے جانے والے حسن علی نے اس کا انکشاف خود ہی کیا ہے،انہوں نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کیں،ساتھ میں یوں لکھا ہے کہ

پاکستان کے دورہ سری لنکا کا شیڈول آگیا

اس نے یہ ٹوپی پہننے کے بعد میرا دن بنادیا ہے۔

حسن علی کی چھوٹی سی ننھی شہزادی ہے،اس نے ابھی سے اپنے والد کی کیپ پہن لی ہے۔شاید حسن علی مستقبل میں اس مین اپنے جیسا آل رائونڈر تلاش کررہے ہوں۔

حسن علی کی شادی بھارتی نژاد لڑکی سے ہوئی تھی،میاں بیوی خوشگوار زندگی گزاررہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *