| | |

دنیائے کرکٹ میں 725 رنزکی فتح کا نیا ریکارڈ بن گیا

کرک اگین رپورٹ

Image source cricinfo

کرکٹ کی دنیا کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ بن گیا،رنزکے اعتبار سے سب سے بڑی فتح درج ہوگئی ہے۔اس طرح فرسٹ کلاس کرکٹ کی صدی سے زیادہ ہسٹری میں نیا باب،جب کہ 90 سال کے بعد پرانا ریکارڈپاش پاش ہوگیا ہے۔

کرکٹ کی دنیا کے مضبوط ترین ملک بھارت کے مشہور فرسٹ کلاس ایونٹ رانجی ٹرافی کے سیمی فائنل میں یہ تاریخ بنی ہے۔ممبئی نے اترکھنڈ کو 725 رنز سے  ہراکر فرسٹ کلاس کرکٹ کی بڑی اور تاریخی جیت رقم کی ہے۔سابقہ ریکارڈ 685 رنزکی جیت کا تھا۔ یہ ریکارڈ 1929-30 کے سیزن میں انگلینڈ میں بنا تھا۔جب نیو سائوتھ ویلز نے کوئنز لینڈ کو 685 رنزکے مارجن سے مات دی تھی۔

کرکٹ ٹیم 8 رنز پر ڈھیر ہوگئی

رانجی ٹرافی کے الور میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں ممبئی  نے647 رنز 8 وکٹ پر اننگ ختم کی۔جواب میں کھنڈ ٹیم 114 پر ڈھیر ہوئی۔ممبئی نے دوسری اننگ 3 وکٹ پر 261 رنزکے ساتھ ڈکلیئر کی تو ناکام ٹیم صرف 69 رنزپر ہتھیار پھینک گئی ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *