| | | | |

سابق کرکٹر کا کوکین کے ساتھ ننگے ڈانس کا انکشاف،آسٹریلیا کے دورہ پاکستان پر اہم بیان

 

میلبورن۔کرک اگین

کرکٹ آسٹریلیا میں نیا بھونچال،سابق کرکٹر کا کوکین استعمال کرنے اور لڑکیوں کے ساتھ نننگا ڈانس کئے جانے کا انکشاف۔ساتھ میں کرکٹ آسٹریلیا نے نوٹس لے لیا۔پاکستان کے دورے کے حوالہ سے بھی اہم بیان دے ڈالا ۔

آسٹریلیا کے مقامی اخبار نے رپورٹ کیا ہے کہ معروف سابق کرکٹر کوکین استعمال کرکے مختلف لڑکیوں کے ساتھ ننگے ڈانس میں مشغول رہتے تھے ۔

کرکٹ آسٹریلیا نے آرٹیکل کا نوٹس لے لیا ہے۔وکٹوریہ پولیس بھی تفتیش میں شامل ہوگئی ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ہاکلے نے کہا ہے کہ میں نے رپورٹ دیکھی ہے۔اس کی انکوائری جاری ہے۔بورڈ ایکشن لے گا۔ساتھ میں انہوں نے کہا ہے کہ اس کی اجازت نہیں ہوسکتی۔

دورہ پاکستان کے حوالہ سے ہاکلے کہتے ہیں کہ یہ ایک اہم وقت ہوگا ہم دورے کے لئے پر اعتماد ہیں۔اپنی کمٹمنٹ پوری کریں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *