| | | | | | | |

شاداب کی بگ بیش میں پہلی انٹری کا برا حال۔پلیئرز ایوارڈ میں پاکستانی بھی آگیا

 

دبئی۔کرک اگین

شاداب خان کا بگ بیش میں ڈیبیو کیسا رہا۔میلبورن سٹارز کی نمائندگی کرتے شاداب خان نے 4 اوورز کئے۔کوئی وکٹ نہ لے سکے۔
برسبین ہیٹ کی ٹیم 105 پر آئوٹ ہوگئی۔شاداب ایک وکٹ بھی نہ لے سکے۔انہوں نے 4 اوورز کئے۔27 رنز دئیے ۔کوئی وکٹ بھی اپنے نام نہ کرسکے۔سین ایبٹ 4 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے ۔برسبین ہیٹ 5 بالز قبل صرف 105 اسکور ہی کرسکی۔
اس میچ میں بہت سی منفی باتیں ہوئی ہیں۔شادب کی ٹیم ہدف بھی مشکل بناگئی ہے۔106 کے ہدف کے تعاقب میں 48 پر 8 آئوٹ ہوگئے۔شاداب پر زمہ داری آئی۔وہ بھی ناکام ہوگئے۔50 سے نیچے 8 وکٹ گرنے کے بعد بھی سڈنی سکسرز نے آخری بال پر میچ 2 وکٹ سے جیتا۔سین ایبٹ 37 کرکے پھر ہیرو بنے ۔

 

آئی سی سی نے خواتین ویمنز پلیئرز آف دی ایئر ایوارڈ کے لئے 4 نام جاری ہوگئے اس بار پاکستان کی ایک کھلاڑی بھی شامل ہیں ۔جنوبی افریقا کی لیزلی لی،انگلینڈ کی ٹیمی بوومنٹ،ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز،پاکستان کی فاطمہ ثنا شامل ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *