| | | |

شعیب اختر نے کلاس روم لگالی،اہم سوال کے ساتھ جواب طلب

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

شعیب اختر نے کلاس روم لگالی،اہم سوال کے ساتھ جواب طلب۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر شعیب اختر نے نئی کلاس روم لگالی ہے،ساتھ میں ان گنت فینز کو اس میں شرکت کی دعوت دے دی ہے،کلاس روم میں جتنے بھی فینز اور لوگ آجائیں،جگہ کم نہیں پڑنے والی ہے،اس لئے معاملہ ہی ایسا ہے۔

ٹیسٹ میچ سے قبل ہی کیویز کےا نگلینڈ میں پرکترے گئے

راولپنڈی ایکسپریس نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر ایک پرانی تصویر شیئر کی ہے،جس میں اس وقت کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی اور کوچنگ سٹاف دکھائی دے رہاہے۔شعیب نے اس تصویر کے ساتھ یہ لکھا ہے کہ

 کیا ہی  کلاس روم  ہے،جو 2000 کی دہائی کے شروع کا ایک حصہ ہے۔

ساتھ ہی انہوں نےفینز سے کہا ہے کہ وہ اپنے پسند کے کھلاڑی کا بتائیں۔اس پر نہایت ہی دلچسپ تبصرے سامنے آئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *