| |

شکیب الحسن ایشیا کپ سے ان یا آئوٹ،جوا کمپنی معاہدہ ختم کردیا

 

 

ایشیا کپ سے باہر کرنے کی دھمکی،شکیب الحسن سیدھے ہوگئے،ڈیڈ لائن کے لئے دیئے گئے چند گھنٹوں میں ہی جواب دے دیا،اگر آج شام تک جواب نہ آ تا شکیب اس ایشیا کپ سے باہر ہوجاتے۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے آج دوپہر اعلان کیا تھا کہ جوئے کی کمپنی کے ساتھ شکیب الحسن کے بزنس معاہدے کے باعث اسے آج شام تک کی مہلت ہے ۔ڈیل ختم ہوگی تو ایشیا کپ کھیلیں گے،ورنہ ٹیم سے باہر۔

جمعرات کی رات شروع ہونے سے قبل ہی شکیب الحسن نے بورڈ کو معاہدہ ختم کرنے کا تحریری جواب دے دیا ہے۔
شکیب الحسن نے چند روز قبل بیٹ ونر کپمنی سے شراکت داری کا اعلان کیا تھا۔

جواکمپنی سے شراکت داری،شکیب الحسن کو نوٹس جاری

ایشیا کپ 2022 کے لئے بنگلہ دیش ٹیم کا اعلان آج رات تک متوقع ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *